حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ قَالَ:" فِي الْمُؤَذِّنِ يَضُمُّ رِجْلَيْهِ وَيَسْتَقْبِلُ الْقِبْلَةَ فَإِذَا قَالَ: قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ، قَالَ: بِوَجْهِهِ عَنْ يَمِينِهِ وَشِمَالِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم مؤذن کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ اپنے قدموں کو ملائے گا اور قبلہ کی طرف رخ کرے گا۔ جب قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ کہے تو چہرے کو دائیں اور بائیں جانب گھمائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2201، ترقيم محمد عوامة 2195)