☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 2194
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 2194
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَلَّامِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ فَائِدِ بْنِ بُكَيْرٍ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ حُذَيْفَةَ إِلَى الْمَسْجِدِ صَلَاةَ الْفَجْرِ وَابْنُ النَّبَّاحِ مُؤَذِّنُ الْوَلِيدِ بْنِ عُقْبَةَ يُؤَذِّنُ وَهُوَ يَقُولُ: اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، يَهْوِي بِأَذَانِهِ يَمِينًا وَشِمَالًا، فَقَالَ حُذَيْفَةُ:" مَنْ يُرِدِ اللَّهُ أَنْ يَجْعَلَ رِزْقَهُ فِي صَوْتِهِ فَعَلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فائد بن بکیر کہتے ہیں کہ میں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ فجر کی نماز کے لیے مسجد کی طرف گیا۔ ولید بن عقبہ کے مؤذن حضرت ابن التیاح اذان دے رہے تھے اور کہہ رہے تھے: اللَّہُ أَکْبَرُ، اللَّہُ أَکْبَرُ، أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ وہ اذان دیتے ہوئے دائیں اور بائیں جانب مڑ رہے تھے۔ اس پر حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جس شخص کا رزق اس کی آواز میں رکھنا چاہتا ہے رکھ دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2200، ترقيم محمد عوامة 2194)
← Previous Hadith (2193) Back to Bab Next Hadith → (2195)