☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 2188
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 2188
حدیث نمبر: 2188 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يثوبون فِي الْعَتَمَةِ وَالْفَجْرِ وَكَانَ مُؤَذِّنُ إِبْرَاهِيمَ يُثَوِّبُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ فَلَا يَنْهَاهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف فجر اور عشاء کی نماز میں تثویب کیا کرتے تھے۔ حضرت ابراہیم کا موذن ظہر اور عصر میں بھی تثویب کرتا تھا اور اسے منع نہیں کرتے تھے۔! تثویب کا معنی ہے: الفاظ کو دہرانا۔ اذان میں تثویب کا معنٰی یہ ہے کہ موذن ایک مرتبہ اذان دینے کے بعد احتیاطاً دوسری مرتبہ اذان کے کلمات کو کہے۔ یہ عمل شروع اسلام میں مشروع تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2194، ترقيم محمد عوامة 2188)
پچھلی حدیث → (2187) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2189)