☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21859
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21859
حدیث نمبر: 21859 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٧٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون عن محمد قال: نهى عن تلقي الجلب، فإن تلقى رجل (فاشتراه) (١) فصاحبه بالخيار إذا قدم المصر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شہر سے باہر جا کر قافلہ والوں سے کم قیمت دے کر سامان خریدنے سے ہمیں منع کیا گیا ہے، پس اگر کوئی شخص اس ممانعت کے باوجود شہر سے باہر جا کر خرید لے تو جب اس سامان کا مالک شہر میں آجائے گا تو اس کو اختیار ہوگا۔ (اگر چاہے تو پہلی بیع فسخ کرسکتا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22784، ترقيم محمد عوامة 21859)
پچھلی حدیث → (21858) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21860)