٢٢٧٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن عكرمة (عن ابن عباس) (١) قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تستقبلوا ولا تحفلوا ولا ينفق (بعضكم) (٢) لبعض" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سامان تجارت والے قافلہ سے شہر سے باہر جا کر اس سے ملاقات نہ کرو تاکہ تم کم قیمت میں خریدا کر آگے زیادہ میں بیچو، اور نہ ہی اونٹنی کے تھنوں میں اس کو فروخت کرنے کے لئے دودھ جمع کرو، اور نہ ہی تم ایک دوسرے کی خاطر سامان کی قیمت کو بڑھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22781]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22781، ترقيم محمد عوامة 21856)