☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21858
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21858
حدیث نمبر: 21858 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن إياس بن ذغفل قال: قرئ علينا كتاب عمر بن عبد العزيز: لا (تلقوا) (١) الركبان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایاس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے سامنے حضرت عمر بن عبد العزیز کا حکم نامہ پڑھا گیا تو اس میں تحریر تھا کہ شہر سے باہر جا کر سواروں سے ملاقات نہ کرو (کم قیمت میں خرید کر زیادہ میں فروخت کرنے کے لئے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22783، ترقيم محمد عوامة 21858)
پچھلی حدیث → (21857) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21859)