☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21839
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21839
حدیث نمبر: 21839 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٧٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (فطر) (١) أنه سأل الشعبي عن قوم من الأعراب يقدمون (علينا) (٢) بالطعام فنشتري منهم كيلا ثم نقول: بيعونا جزافًا قال: لا، حتى (تتاركوا البيع) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کچھ دیہاتی ہمارے پاس غلہ لے کر آئے ہم نے ان سے کیل کر کے کچھ خریدا پھر وہ کہنے لگے کہ ہمارے ساتھ اندازے سے بیع کرو؟ آپ نے فرمایا ایسا مت کرو یہاں تک کہ وہ بیع چھوڑنے پر راضی ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22763]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22763، ترقيم محمد عوامة 21839)
پچھلی حدیث → (21838) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21840)