☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21838
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21838
حدیث نمبر: 21838 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٧٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة قال: سألت إبراهيم عن رجل كان جَزّافا فقال له: ما (كان في بيتك) (١) من حنطة فبكذا، و (ما كان) (٢) من شعير فبكذا وكذا، قال: فكرهه إبراهيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص اندازے سے خریدتا ہے اور کہتا ہے کہ جو کچھ تیرے گھر میں گندم ہے وہ اتنے میں اور جو بھی جُوْ ہے وہ اتنے اتنے میں؟ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22762، ترقيم محمد عوامة 21838)
پچھلی حدیث → (21837) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21839)