☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21789
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21789
حدیث نمبر: 21789 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٧٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن (يعلى) (١) عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال في مال اليتيم: إن اتجرت فيه فربحت فله، وإن ضاع ضمنت، وإن (وضعته) (٢) ، فهلك فليس عليك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد یتیم کے مال کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر اس کو تجارت میں لگا کر نفع کما لو تو وہ اس کا ہے، اور اگر نقصان ہوجائے تو ضامن ہوگا اور اگر وہ پڑا پڑا ہلاک ہوجائے تو ضمان لازم نہ آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22708]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22708، ترقيم محمد عوامة 21789)
پچھلی حدیث → (21788) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21790)