٢٢٧٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن (يحيى بن) (١) سعيد عن القاسم قال: كنا أيتاما في حجر عائشة فكانت (تزكي أموالنا) (٢) وتبضعها (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم کچھ یتیم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی تربیت میں تھے، آپ رضی اللہ عنہا ہمارے مالوں کو پاکیزہ رکھتی تھیں اور تجارت میں لگاتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22709]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22709، ترقيم محمد عوامة 21790)