☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21678
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21678
حدیث نمبر: 21678 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٥٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي مكين عن عكرمة قال: لا بأس (بكراء) (١) الأرض بالطعام.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ زمین کو گندم کے بدلے کرایہ پر دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22586]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22586، ترقيم محمد عوامة 21678)
پچھلی حدیث → (21677) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21679)