☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21674
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21674
حدیث نمبر: 21674 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٥٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (نصير) (١) بن (أدهم) (٢) قال: سمعت الضحاك بن مزاحم يقول: لا يصلح من الأرض إلا (خصلتان) (٣) أرض (منحكها) (٤) رجل (يملك رقبتها) (٥) أو أرض (استأجرتها) (٦) بأجر معلوم (إلى أجل معلوم) (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک بن مزاحم فرماتے ہیں کہ زمین دو ہی خوبیوں کی صلاحیت رکھتی ہے، آدمی جس زمین کے رقبہ کا مالک ہے اس کو عارضی طور پردے دے یا زمین کو معین مدت کے لئے معین اجرت پردے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22581، ترقيم محمد عوامة 21674)
پچھلی حدیث → (21673) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21675)