☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21661
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21661
حدیث نمبر: 21661 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٥٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك (١) عن عبد اللَّه بن عيسى قال: كان لعبد الرحمن بن أبي ليلى أرض بالفوارة، فكان يدفعها (بالثلث والربع) (٢) ، (فكان يرسلني) (٣) وأقاسمهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عیسیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کی مقام فوارہّ میں زمین تھی جو آپ نے مزارعۃ بالثلث اور ربع پر دی ہوئی تھی، آپ نے مجھے ان لوگوں کے درمیان تقسیم کرنے کے لئے بھیجا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22569]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22569، ترقيم محمد عوامة 21661)
پچھلی حدیث → (21660) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21662)