☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21566
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21566
حدیث نمبر: 21566 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٤٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة (عن سعيد) (١) عن [قتادة عن سعيد ابن أبي بردة عن أبي موسى أن رجلين اختصما في دابة، وأقام كل واحد منهما البينة أنها له] (٢) فقضى النبي صلى الله عليه و آله وسلم بها بينهما (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ دو آدمیوں کا ایک جانور کے بارے میں جھگڑا ہوگیا اور ہر ایک نے گواہ پیش کر دئیے کہ وہ اس کا ہے، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کا دونوں کے لئے فیصلہ فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22467، ترقيم محمد عوامة 21566)
پچھلی حدیث → (21565) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21567)