☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21560
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21560
حدیث نمبر: 21560 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٤٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن حجاج عن الحكم قال: وجد بغل في النهرين، (فأقام) (١) كل فرقة البينة أنه لهم، فقضى به عبد اللَّه بن عتبة: (للذي هو) (٢) في أيديهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم سے مروی ہے کہ ایک خچر کے بارے میں دو گروہوں کا جھگڑا ہوگیا، ہر گروہ نے گواہ قائم کئے یہ خچر ان کا ہے، حضرت عبد اللہ بن عتبہ رحمہ اللہ نے فیصلہ فرمایا کہ جن کا قبضہ ہے یہ ان کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22461، ترقيم محمد عوامة 21560)
پچھلی حدیث → (21559) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21561)