☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21533
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21533
حدیث نمبر: 21533 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٤٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن الحكم قال: كنت (١) بين إبراهيم والشعبي فسئل عن نهاب السكر في العرس فكرهه إبراهيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ کے ساتھ تھا، اُن دونوں حضرات سے شادی میں شیرینی وغیرہ لٹانے کے متعلق دریافت کیا گیا، حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے اس کو ناپسند فرمایا، جبکہ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22429، ترقيم محمد عوامة 21533)
پچھلی حدیث → (21532) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21534)