☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21526
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21526
حدیث نمبر: 21526 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٤٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن الأعمش عن موسى ابن (عبد اللَّه) (١) بن يزيد قال: (دعي) (٢) عبد الرحمن بن أبي ليلى إلى عرس، فجاؤوا بسكر لينثروه، فقال: أقسموه بينهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلی رحمہ اللہ کو ایک شادی میں بلایا گیا، اس شادی میں لوگ لٹانے کے لئے شیرینی لے کر آئے، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ شیرینی ان کے درمیان تقسیم کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22421، ترقيم محمد عوامة 21526)
پچھلی حدیث → (21525) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21527)