٢٢٤٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن الأعمش عن موسى ابن (عبد اللَّه) (١) بن يزيد قال: (دعي) (٢) عبد الرحمن بن أبي ليلى إلى عرس، فجاؤوا بسكر لينثروه، فقال: أقسموه بينهم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلی رحمہ اللہ کو ایک شادی میں بلایا گیا، اس شادی میں لوگ لٹانے کے لئے شیرینی لے کر آئے، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ شیرینی ان کے درمیان تقسیم کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22421، ترقيم محمد عوامة 21526)