☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21491
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21491
حدیث نمبر: 21491 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٣٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن الليث (عن) (١) ⦗٥٢٤⦘ الشعبي وإبراهيم (قالا) (٢) : إذا مات الرجل وعليه دين إلى أجل فقد حل دينه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی فوت ہوجائے اور اس کے ذمہ قرض ہو ایک مقررہ مدت کے لئے تو اس کا قرض فوری ادا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22384، ترقيم محمد عوامة 21491)
پچھلی حدیث → (21490) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21492)