☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 2149
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 2149
حدیث نمبر: 2149 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هُشَيْمٌ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَحْيَى ، الْهَجَنَّعِ بْنِ قَيْسٍ ، عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَحْيَى ، عَنِ الْهَجَنَّعِ بْنِ قَيْسٍ ، أَنَّ عَلِيًّا كَانَ يَقُولُ: " الْأَذَانُ مَثْنَى وَالْإِقَامَةُ، وَأَتَى عَلَى مُؤَذِّنٍ يُقِيمُ مَرَّةً مَرَّةً، فَقَالَ: أَلَا جَعَلْتَهَا مَثْنَى لَا أم لِلْآخِرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ اذان اور اقامت دونوں دو دو مرتبہ کہی جائیں گی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہایک مرتبہ اقامت کہنے والے مؤذن کو ڈانٹتے اور اسے کہتے اللہ تمہیں اپنی رحمت سے دور کرے، تم نے اقامت دو دو مرتبہ کیوں نہیں کہی؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2156]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2156، ترقيم محمد عوامة 2149)
پچھلی حدیث → (2148) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2150)