☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21482
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21482
حدیث نمبر: 21482 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٣٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن أنه كان يكرهه، ويقول: إنه لا يجيء سواء، ويقول: إنهم يكيلون بالجريب، ويقول: اشترِ كيلًا مسمى إلى أجل مسمى.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے اسے مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ اس میں برابری نہیں ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ اسلاف جریب کے ذریعے ماپتے تھے۔ حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مقررہ پیمانے کو مقررہ مدت تک کے لیے خریدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22374]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22374، ترقيم محمد عوامة 21482)
پچھلی حدیث → (21481) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21483)