☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21478
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21478
حدیث نمبر: 21478 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٣٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم (عن) (١) أيوب عن نافع قال: نبئت أن حكيم بن حزام كان يشتري صكاك الرزق، فنهى عمر أن يبيع حتى يقبض (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حکیم بن حزام راشن کی پرچیوں کو بیچتے تھے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں قبضے سے پہلے بیچنے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22370]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22370، ترقيم محمد عوامة 21478)
پچھلی حدیث → (21477) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21479)