☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 2143
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 2143
حدیث نمبر: 2143 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، أَنَّ أَبَاهُ" كَانَ يَشْفَعُ الْأَذَانَ وَيُوتِرُ الْإِقَامَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد اذان دو مرتبہ اور اقامت ایک مرتبہ کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2150، ترقيم محمد عوامة 2143)
پچھلی حدیث → (2142) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2144)