☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21429
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21429
حدیث نمبر: 21429 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٣١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن (الرؤاسي) (١) عن دينار قال: سألت الحسن: أعطي الصراف الدرهم بالبصرة وآخذ السفتجة، آخذ مثل دراهمي بالكوفة، فقال: إنما يفعل ذلك من أجل اللصوص، لا خير في قرض جر منفعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا: صراف کو بصر ہ میں دراہم دے کر اس سے رسید حاصل کی جاسکتی ہے؟ اس جیسے دراہم کوفہ میں جا کر اس سے وصول کر لیئے جائیں؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ چوروں کی وجہ سے ایسا کیا جاتا ہے، البتہ اس قرض میں کوئی خیر اور بھلائی نہیں ہے جس میں نفع (سود) ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22319، ترقيم محمد عوامة 21429)
پچھلی حدیث → (21428) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21430)