☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 2142
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 2142
حدیث نمبر: 2142 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الْأَعْلَى ، خَالِدٍ ، أَبِي قِلَابَةَ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ أَنَسٍ " قال: أُمِرَ بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت بلال کو حکم دیا گیا تھا کہ اذان دو دو مرتبہ اور اقامت ایک مرتبہ کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2148]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2148، ترقيم محمد عوامة 2142)
پچھلی حدیث → (2141) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2143)