☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 2139
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 2139
حدیث نمبر: 2139 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي مَحْذُورَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ أَبِي مَحْذُورَةَ ،" أَنَّ أَذَانَهُ كَانَ مَثْنَى، وَأَنَّ إِقَامَتَهُ كَانَتْ وَاحِدَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالعزیز بن رفیع کہتے ہیں کہ حضرت ابو محذورہ کی اذان دو دو مرتبہ اور اقامت ایک ایک مرتبہ ہوا کرتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2145]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2145، ترقيم محمد عوامة 2139)
پچھلی حدیث → (2138) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2140)