☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21357
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21357
حدیث نمبر: 21357 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٢٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن مغيرة قال: سألت إبراهيم عن شهادة الأعمى فحدث بحديث ظننًا أنه كرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے نابینا شخص کی گواہی کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رحمہ اللہ نے مجھ سے ایک حدیث بیان فرمائی، میرا خیال ہے کہ آپ اس کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22239]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22239، ترقيم محمد عوامة 21357)
پچھلی حدیث → (21356) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21358)