٢٢٢٤٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يحيى بن سعيد قال: سألت الحكم] (١) (بن) (٢) (عتيبة) (٣) والقاسم بن محمد عن الأعمى: تجوز شهادته ويؤم القوم؟ قالا: وما يمنعه أن يؤم القوم، و (أن) (٤) يشهد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عتبیۃ القاسم بن محمد رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کیا نابینا کو گواہی اور امامت جائز ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ نابینا کی گواہی اور امامت سے کون سی چیز مانع ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22240]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22240، ترقيم محمد عوامة 21358)