٢٢٢٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن مغيرة قال: سألت إبراهيم عن شهادة الأعمى فحدث بحديث ظننًا أنه كرهه.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے نابینا شخص کی گواہی کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رحمہ اللہ نے مجھ سے ایک حدیث بیان فرمائی، میرا خیال ہے کہ آپ اس کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22239]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22239، ترقيم محمد عوامة 21357)