☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21332
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21332
حدیث نمبر: 21332 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: الحبس بمنزلة العتق هو للَّه في الدار والعقار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کسی چیز کا وقف کرنا آزاد کرنے کی طرح ہے، گھر اور زمین وغیرہ وقف کرنا اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22213، ترقيم محمد عوامة 21332)
پچھلی حدیث → (21331) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21333)