☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21329
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21329
حدیث نمبر: 21329 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٢١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن هشام بن عروة عن أبيه أن ⦗٤٨٥⦘ الزبير (وقف) (١) دارًا له على المردودة من بناته (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے بیٹیوں میں سے جو مطلقہ تھی ان کے لئے اپنا گھر وقف کیا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22210]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22210، ترقيم محمد عوامة 21329)
پچھلی حدیث → (21328) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21330)