☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21314
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21314
حدیث نمبر: 21314 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢١٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن ابن جريج عن عطاء قال: إن قتلت كلبًا ليس بعقور فاغرم لأهله ثمنه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر تو ہڑکائے کتے کے علاوہ کسی دوسرے کتے کو مار دے تو اس کے مالک کو اس کی قیمت کا جرمانہ ادا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22194، ترقيم محمد عوامة 21314)
پچھلی حدیث → (21313) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21315)