☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے شکاری کتے کی قیمت (ثمن) وصول کرنے کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جن حضرات نے شکاری کتے کی قیمت (ثمن) وصول کرنے کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 21312 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢١٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (سعيد) (١) عن إبراهيم قال: لا بأس بثمن كلب الصيد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شکاری کتے کے ثمن میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22192، ترقيم محمد عوامة 21312)
حدیث نمبر: 21313 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢١٩٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عطاء قال: لا بأس بثمن (كلب) (١) السلوقي] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یمنی کتے کی قیمت وصول کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22193، ترقيم محمد عوامة 21313)
حدیث نمبر: 21314 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢١٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن ابن جريج عن عطاء قال: إن قتلت كلبًا ليس بعقور فاغرم لأهله ثمنه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر تو ہڑکائے کتے کے علاوہ کسی دوسرے کتے کو مار دے تو اس کے مالک کو اس کی قیمت کا جرمانہ ادا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22194، ترقيم محمد عوامة 21314)
حدیث نمبر: 21315 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢١٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يحيى بن سعيد عن محمد بن يحيى بن حبان قال: كان الناس يقضون (في الكلب) (١) بأربعين درهمًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن یحییٰ بن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ (فقہاء کرام s) (کتے کو مارنے کی صورت میں) چالیس درہم کا فیصلہ فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22195، ترقيم محمد عوامة 21315)
حدیث نمبر: 21316 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢١٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يعلى بن عطاء عن إسماعيل ابن (جستاس) (١) عن عبد اللَّه بن عمرو قال (٢) : في كلب الصيد (أربعون) (٣) درهمًا، وفي كلب الماشية شاة من الغنم، وفي كلب الحرث فرق من طعام، وفي كلب ⦗٤٨٢⦘ الدار فرق من تراب، حق على الذي أصابه أن يعطيه، وحق على صاحب الدار (٤) أن يقبله (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ شکاری کتے کو مارنے کی صورت میں چالیس درہم لازم ہے، اور مویشیوں کے کتے میں ایک بکری، کھیتی باڑی والے کتے میں کھانا تقسیم کرنا ہے اور گھریلو کتے میں مٹی تقسیم کرنا ہے جس نے مارا ہے اس پر لازم ہے کہ وہ دے اور کتے کے مالک پر لازم ہے کہ وہ وصول کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22196، ترقيم محمد عوامة 21316)
حدیث نمبر: 21317 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢١٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس بثمن كلب الصيد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کتے کی قیمت وصول کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22197، ترقيم محمد عوامة 21317)