☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21259
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21259
حدیث نمبر: 21259 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢١٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن مصعب عن الأوزاعي قال: سألت قتادة عن عطية (الجلوة) (١) ، قال: تلك سمعة، لا تجوز.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ رحمہ اللہ سے منہ دکھائی کی رقم کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ سنی سنائی بات ہے اور جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22133]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22133، ترقيم محمد عوامة 21259)
پچھلی حدیث → (21258) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21260)