☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21244
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21244
حدیث نمبر: 21244 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢١١٧ - حدثنا أبو بكر (١) قال: حدثنا عبد السلام عن أبي حمزة عن إبراهيم قال: قال عمر: إذا أسلمت في شيء فلا تبعه حتى (تقبضه) (٢) ، ولا تصرفه في غيره (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تو کسی چیز سلم کرے تو جب تک اس پر قبضہ نہ کرلے اس کو آگے فروخت نہ کر، اور نہ ہی اس کو کسی اور چیز میں خرچ کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22117]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22117، ترقيم محمد عوامة 21244)
پچھلی حدیث → (21243) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21245)