☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21102
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21102
حدیث نمبر: 21102 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٩٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم، حضرت حسن اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جن باتوں پر مرد مطلع نہیں ہوسکتے ان میں صرف ایک عورت کی گواہی بھی کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21963]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21963، ترقيم محمد عوامة 21102)
پچھلی حدیث → (21101) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21103)