☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21061
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21061
حدیث نمبر: 21061 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٩٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور (و) (١) مغيرة عن إبراهيم قال: إذا كان ذلك قد جرى بينهما قبل الدين، يدعوه (ويدعوه) (٢) الآخر (يكافِئه) (٣) فلا بأس بذلك ولا يحسبه من دينه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر ان کے درمیان قرض سے پہلے دعوتوں اور ہدایا کا سلسلہ تھا تو کچھ حرج نہیں اور اسے قرض میں سے شمار نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21920]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21920، ترقيم محمد عوامة 21061)
پچھلی حدیث → (21060) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21062)