☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21019
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21019
حدیث نمبر: 21019 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٨٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن عبد الملك عن عطاء في امرأة أعتقت جارية لها عن دبر فولدت بعد ذلك (أولادًا) (١) : هم بمنزلة أمهم إذا (عتقت) (٢) عتقوا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنی مدبرہ باندی کو آزاد کیا، اس کے بعد اس کی اولاد ہوئی تو وہ اولاد اپنی ماں کے حکم میں ہوگی، اس کی آزادی پر آزاد ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21877، ترقيم محمد عوامة 21019)
پچھلی حدیث → (21018) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21020)