☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 18
حدیث نمبر: 21005 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: ولد المدبرة بمنزلتها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21863، ترقيم محمد عوامة 21005)
حدیث نمبر: 21006 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة و (ابن المسيب) (١) عن ⦗٤١٢⦘ عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: ولد المعتقة عن دبر منها: يرقون برقها ويعتقون بعتقها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے، اس کی غلامی تک غلام اور اس کی آزادی پر آزاد ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21864، ترقيم محمد عوامة 21006)
حدیث نمبر: 21007 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن أشعث عن ابن سيرين عن شريح قال: ولد المدبرة منها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21865، ترقيم محمد عوامة 21007)
حدیث نمبر: 21008 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: كان يقول: ولد المعتقة عن دبر بمنزلتها، (هم) (١) وأمهم من الثلث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔ وہ اور ان کی ماں ایک ثلث میں سے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21866]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21866، ترقيم محمد عوامة 21008)
حدیث نمبر: 21009 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن داود عن (رياح) (١) بن عبيدة عن عمر بن عبد العزيز أنه جعلهم بمنزلة أمهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21867، ترقيم محمد عوامة 21009)
حدیث نمبر: 21010 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر وابن أبي زائدة (عن داود) (١) عن الشعبي قال: ولدها بمنزلتها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21868، ترقيم محمد عوامة 21010)
حدیث نمبر: 21011 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن إسماعيل بن أبي خالد عن (الشعبي) (١) قال: كل شيء ولدت من يوم (دُبرت) (٢) فإنهم بمنزلتها، يعتقون بعتقها ويرقون برقها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جس دن سے وہ مدبرہ بنائی گئی ہے اس کے بعد سے پیدا ہونے والے بچوں کا حکم وہی ہوگا جو ان کی ماں کا ہے، وہ اس کی آزادی پر آزاد ہوجائیں گے اور ا س کی غلامی تک غلام رہیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21869]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21869، ترقيم محمد عوامة 21011)
حدیث نمبر: 21012 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن ابن عون قال: قيل للقاسم بن محمد: أن عمر بن عبد العزيز قال: ذلك، فقال القاسم: هذا رأيي، وما ⦗٤١٣⦘ أرى (رأيه) (١) في هذا إلا (معتدلا) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن محمد سے کہا گیا کہ اس بارے میں حضرت عمر بن عبد العزیز کی رائے یہ ہے، انہوں نے فرمایا کہ یہ میری رائے ہے اور میں اس معاملے میں ان کی رائے کو معتدل سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21870، ترقيم محمد عوامة 21012)
حدیث نمبر: 21013 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن معمر عن الزهري قال: ولد المدبرة (بمنزلة أمهم) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21871]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21871، ترقيم محمد عوامة 21013)
حدیث نمبر: 21014 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز بن عبيد اللَّه عن عامر عن ابن مسعود قال: ولد المدبرة بمنزلتها، يعتقون بعتقها ويرقون برقها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے، اس کی غلامی تک غلام اور اس کی آزادی پر آزاد ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21872]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21872، ترقيم محمد عوامة 21014)
حدیث نمبر: 21015 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز عن الشعبي وشريح ومسروق بمثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے، اس کی غلامی تک غلام اور اس کی آزادی پر آزاد ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21873]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21873، ترقيم محمد عوامة 21015)
حدیث نمبر: 21016 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن ومحمد (قالا) (١) : ولد المدبرة بمنزلتها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے، اس کی غلامی تک غلام اور اس کی آزادی پر آزاد ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21874، ترقيم محمد عوامة 21016)
حدیث نمبر: 21017 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن حصين عن عامر قال: إذا كانت امرأة فولدت أولادا فولدها بمنزلتها، إذا (عتقت) (١) عتقوا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے، اس کی آزادی پر آزاد ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21875، ترقيم محمد عوامة 21017)
حدیث نمبر: 21018 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن عبد العزيز بن مسلم عن ابن أبي نجيح عن عطاء وطاوس ومجاهد وسعيد بن جبير أنهم قالوا: ولد المدبرة بمنزلة أمهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاوس، حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21876، ترقيم محمد عوامة 21018)
حدیث نمبر: 21019 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن عبد الملك عن عطاء في امرأة أعتقت جارية لها عن دبر فولدت بعد ذلك (أولادًا) (١) : هم بمنزلة أمهم إذا (عتقت) (٢) عتقوا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنی مدبرہ باندی کو آزاد کیا، اس کے بعد اس کی اولاد ہوئی تو وہ اولاد اپنی ماں کے حکم میں ہوگی، اس کی آزادی پر آزاد ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21877، ترقيم محمد عوامة 21019)
حدیث نمبر: 21020 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن أبي الزبير عن جابر قال: ما أرى أولاد المدبرة إلا بمنزلة أمهم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میرے خیال میں مدبرہ باندی کی اولاد اپنی ماں کے حکم میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21878، ترقيم محمد عوامة 21020)
حدیث نمبر: 21021 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن (برد) (١) عن مكحول قال: ولد المدبرة يبيعهم صاحبهم إن شاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کا مالک اسے چاہے تو بیچ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21879]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21879، ترقيم محمد عوامة 21021)
حدیث نمبر: 21022 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد (عن ابن جريج) (١) عن عمرو بن دينار عن جابر بن زيد قال: ولد المدبرة (عبيد) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد غلام ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21880]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21880، ترقيم محمد عوامة 21022)