٢١٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن ومحمد (قالا) (١) : ولد المدبرة بمنزلتها.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے، اس کی غلامی تک غلام اور اس کی آزادی پر آزاد ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21874، ترقيم محمد عوامة 21016)