☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 2098
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 2098
حدیث نمبر: 2098 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
لِعُثْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي صَخْرَةَ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ، قَالَ: سَمِعْتُ حُمْرَانَ بْنَ أَبَانٍ مَوْلَى عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، يَقُولُ: كُنْتُ أَضَعُ لِعُثْمَانَ طَهُورَهُ فَمَا أَتَى عَلَيْهِ يَوْمٌ إِلَّا وَهُوَ يُفِيضُ عَلَيْهِ فِيهِ نُطْفَةً مِنْ مَاءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمران بن ابان کہتے ہیں کہ میں حضرت عثمان کے لئے طہارت کا پانی رکھا کرتا تھا وہ ہر روز اپنے اوپر تھوڑا سا پانی ڈالا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2104، ترقيم محمد عوامة 2098)
پچھلی حدیث → (2097) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2099)