حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، قَالَ:" رَأَيْتُ مَيْمُونَ بْنَ مِهْرَانَ يَوْمًا وَهُوَ يُصَلِّي فَرَأَى فِي ثَوْبِهِ دَمًا، فَقَالَ بِهِ هَكَذَا، يَعْنِي بِرِيقِهِ، ثُمَّ فَرَكَهُ بِيَدِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن برقان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت میمون بن مہران کو دیکھا کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے اور دوران نماز انہوں نے اپنے کپڑوں پر خون کا نشان دیکھا تو اس پر تھوک پھینک کر اسے رگڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2090]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2090، ترقيم محمد عوامة 2084)