☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20802
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20802
حدیث نمبر: 20802 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٦٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن عبد العزيز بن رفيع عن محمد بن علي بن الحنفية قال: قلت له: أبيع بعيرًا ببعيرين إلى أجل؟ قال: لا، ولا بأس به يدا (بيد) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد العزیز بن رفیع کہتے ہیں کہ میں نے محمد بن علی رضی اللہ عنہابن حنفیہ سے کہا کہ کیا میں ایک اونٹ کو دو اونٹنیوں کے بدلے میں ایک مخصوص مدت تک کے لیے بیچ سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا نہیں البتہ اگر فوری ادائیگی ہو تو ٹھیک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21647، ترقيم محمد عوامة 20802)
پچھلی حدیث → (20801) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20803)