☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20775
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20775
حدیث نمبر: 20775 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٦١٨ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) (حميد) (٢) بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن رجل عن الحكم في الرجل يعطي الرجل الثوب فيقول: بعه بكذا (وكذا) (٣) فما زاد (فهو بيني) (٤) وبينك، (قال) (٥) : لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی دوسرے کو ایک کپڑا دے اور اس سے کہے کہ اسے اتنے اتنے میں بیچ دو اور اگر اس سے زیادہ بیچو تو وہ ہم دونوں کے درمیان تقسیم ہوگا تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21618]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21618، ترقيم محمد عوامة 20775)
پچھلی حدیث → (20774) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20776)