☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہا کہ اسے اتنے کا بیچ دے جو زیادہ ہوا وہ تیرا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہا کہ اسے اتنے کا بیچ دے جو زیادہ ہوا وہ تیرا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 20771 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦١٤ - حدثنا هشيم عن يونس عن ابن سيرين أنه لم يكن ير (ى) (١) (بذلك) (٢) بأسا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21614]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21614، ترقيم محمد عوامة 20771)
حدیث نمبر: 20772 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦١٥ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) وكيع عن أبي المطرف عن أبيه عن جده عن شريح أنه لم يكن ير (ى) (٢) (٣) بأسا أن يعطيه الثوب فيقول: بع هذا الثوب بكذا وكذا فما ازددت ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہے کہ اس کپڑے کو اتنے روپے کا میری طرف سے بیچ دو اور جو زیادہ ہو وہ تمہارا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21615]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21615، ترقيم محمد عوامة 20772)
حدیث نمبر: 20773 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦١٦ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر أنه لم يكن ير (ى) (٢) بذلك بأسا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر اس معاملہ میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21616]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21616، ترقيم محمد عوامة 20773)
حدیث نمبر: 20774 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦١٧ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا (دفع) (٢) الرجل إلى الرجل متاعا فقا (ل) (٣) : ما استفضلت فهو لك، (أو) (٤) فبيني (٥) وبينك، فلا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ ایک آدمی دوسرے کو کچھ سامان دے اور اس سے کہے کہ جو تم زیادہ کھالو وہ تمہارا ہے یا ہم دونوں میں برابر تقسیم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21617، ترقيم محمد عوامة 20774)
حدیث نمبر: 20775 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦١٨ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) (حميد) (٢) بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن رجل عن الحكم في الرجل يعطي الرجل الثوب فيقول: بعه بكذا (وكذا) (٣) فما زاد (فهو بيني) (٤) وبينك، (قال) (٥) : لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی دوسرے کو ایک کپڑا دے اور اس سے کہے کہ اسے اتنے اتنے میں بیچ دو اور اگر اس سے زیادہ بیچو تو وہ ہم دونوں کے درمیان تقسیم ہوگا تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21618]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21618، ترقيم محمد عوامة 20775)
حدیث نمبر: 20776 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦١٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابراہیم نے اس معاملہ کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21619، ترقيم محمد عوامة 20776)
حدیث نمبر: 20777 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا حكام الرازي عن المثنى عن عطاء أنه كان لا يرى بذلك بأسًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس معاملے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے جبکہ حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جب تک اجر معلوم نہ ہو یہ مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21621]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21621، ترقيم محمد عوامة 20777)
حدیث نمبر: 20778 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن سعيد القطان عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يدفع إلى الرجل الثوب فيقول: بعه بكذا وكذا (فما استفضلت) (١) (فهو لك) (٢) قال: إن كان بنقد فلا بأس، وإن كان بنسيئة فلا خير فيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہے کہ اسے اتنے اتنے کا بیچ دو جو زیادہ ہو وہ تمہارا ہے اگر یہ نقد ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں اور اگر ادھار کے ساتھ ہو تو اس میں کوئی خیر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21623]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21623، ترقيم محمد عوامة 20778)