٢١٦١٥ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) وكيع عن أبي المطرف عن أبيه عن جده عن شريح أنه لم يكن ير (ى) (٢) (٣) بأسا أن يعطيه الثوب فيقول: بع هذا الثوب بكذا وكذا فما ازددت ذلك.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہے کہ اس کپڑے کو اتنے روپے کا میری طرف سے بیچ دو اور جو زیادہ ہو وہ تمہارا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21615]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21615، ترقيم محمد عوامة 20772)