☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20774
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20774
حدیث نمبر: 20774 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٦١٧ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا (دفع) (٢) الرجل إلى الرجل متاعا فقا (ل) (٣) : ما استفضلت فهو لك، (أو) (٤) فبيني (٥) وبينك، فلا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ ایک آدمی دوسرے کو کچھ سامان دے اور اس سے کہے کہ جو تم زیادہ کھالو وہ تمہارا ہے یا ہم دونوں میں برابر تقسیم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21617، ترقيم محمد عوامة 20774)
پچھلی حدیث → (20773) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20775)