حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ نَسِيَ الْمَضْمَضَةَ وَالِاسْتِنْشَاقَ حَتَّى صَلَّى، قَالَ:" لَا يَعْتَدُّ بِذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے بارے میں جو کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا بھول جائے اور نماز پڑھے فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج کی بات نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2083]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2083، ترقيم محمد عوامة 2077)