حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إِذَا نَسِيَ الْمَضْمَضَةَ وَالِاسْتِنْشَاقَ فِي الْجَنَابَةِ أَعَادَ وَإِذَا نَسِيَ فِي الْوُضُوءِ أَجْزَأَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص غسل جنابت میں کلی کرنا یا ناک میں پانی ڈالنا بھولا ہے تو وہ دوبارہ نماز پڑھے اور اگر وضو میں بھولا ہے تو کوئی حرج کی بات نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2082]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2082، ترقيم محمد عوامة 2076)