☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20740
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20740
حدیث نمبر: 20740 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٥٨٣ - حدثنا وكيع عن حماد بن زيد عن (ابن) (١) أبي نجيح عن مجاهد قال: ثلاثة لا (يستجاب) (٢) لهم دعوة: رجل يدعو على امرأته وعلى مملوكه، ورجل يبيع ويشتري ولا يشهد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ تین آدمی ایسے ہیں، جن کی دعا قبول نہیں ہوتی ایک وہ جو اپنی بیوی کے لیے بددعا کرے دوسرا وہ جو اپنے غلام کے لے بددعا کرے اور تیسرا وہ آدمی جو خریدو فروخت کرتے ہوئے گواہ نہ بنائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21583]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21583، ترقيم محمد عوامة 20740)
پچھلی حدیث → (20739) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20741)